ملا[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لکھا پڑھا، عالم (عموماً) عربی علوم کا عالم فاضل، مولوی، فقہہہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - لکھا پڑھا، عالم (عموماً) عربی علوم کا عالم فاضل، مولوی، فقہہہ۔